لاہور: مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نالائق، نااہل اور ناتجربہ کار وزیراعظم کی وجہ سے ہماری معیشت تباہ ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر ا عظم عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں نے سی پیک منصوبوں پر بے بنیاد الزامات پر معافی مانگی۔
ان کا کہنا تھا کہ گوادر کا پروجیکٹ بھی مسلم لیگ کا ہے جس کا ابھی سنگ بنیاد رکھنے جارہے ہیں