اسٹاف رپورٹ
کراچی : ڈیپار گوندر گوٹھ گڈاپ ملیر، صدیوں سے آباد یہ بستی تین دن سے بلڈوزروں، پولیس اٹالوں اور بحریہ ٹاؤن کراچی کے انتظامیہ کے ظلم کا شکار ہے، مگر یہ بھی فلسطین کی طرح اپنے ہی زمینوں سے بیدخل کیئے جائیں گے مگر کوئی کچھ نہیں کہے گا نہ کوئی مدد کو آئیگا۔