مٹھی: رپورٹ جنید آزاد
ٹاؤن کمیٹی ڈیپلو میں کروڑوں روپیوں کی کرپشن کلارکوں نے انکشاف کردیا۔ ٹاؤں چئرمین نے ترقیاتی اسکیموں اور صفائی ستھرائی کی مد میں کروڑوں روپیہ ماہانہ کی کرپشن کرتاہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاؤن کمیٹی ڈیپلو میں کرپشن عروج پر اسکیمیں اور دیگر سرکاری فنڈز کرپشن کے نظر ہوگئے 2016 سے چئرمین ٹاؤن آفیسر نے ترقیاتی کام فیول اور غیرقانونی واٹر کنیکشن کے مد میں کروڑوں روپیہ کی کرپشن کی ہے پریس کلب ڈیپلو میں ٹاؤن کمیٹی ڈیپلو کے کلرک محمد اسماعیل سمیجو نے صحافیوں کے سامنے انکشاف کیاہے کہ موجودہ چئرمین موھن لال میگھواڑ 2016 سے ابھے تک ٹاؤن میں مختلف ٹھیکے اور جعلے وؤچرز کے زریعے عوامی خزانہ کو لوٹاہے جبکہ ٹاؤن چئرمین ڈیپلو شھر میں ہر سال ترقیاتی اسکیمیں آین آء ٹی میں بھے انجنیئر سے مل کرکے سارے پیسے ھضم کردیئے اس کے علاوہ ہر ماہ صفائی ستھرائی فیول اسٹریٹ لائیٹ کے مد میں کروڑوں روپیہ جعلی وؤچر بنا کرکے ھضم کیئے ہیں اس کے علاوہ مال مویشی منڈی کا ٹھیکہ عوامی اطلاع اوپن نوٹیس کے بجاء بغیر اشتھار کے اپنے منظور نظر ٹھیکداروں کو دیئا ہے اور مارکیٹوں کا ماہ وار بل بھے ٹاؤن کے اکاؤنٹ میں نھین جاتاہے اس کے علاوہ بحت کرپشن کی ہے جس کیخلاف نیب جانچ کرکے چئرمین کیخلاف کاروائی کرے۔