لاڑکانہ: غریب مقام محلے واسیوں نےنوجوان اعجاز ملانو کو گرفتار کرنے پر تھانہ مارکیٹ اور حیدری پولیس کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جھاں پر مظاہرین میں شریک مرد، بچے اور خواتین ہاتھوں میں قرآن پاک لیکر سخت نعریبازی کی اس موقع پر گرفتار نوجوان کے والد روشن ملانو نے کہا کہ تین دن پہلے سینٹرل جیل سے میرا بیٹا تین سال کی سزا 13 ڈی میں کاٹ کر آیا تھا اور آج آزادی خے تیسرے ہی دن مارکیٹ اور حیدری پولیس نے دکان سے گرفتار کرکے گئے لیکن ابھی تک پتا نھیں چلا کہ میرا بیٹا کھاں ہے، انھوں نے ڈی آئی اور اور ایس پی لاڑکانہ کو اپیل کرتے ہوئے بیٹے کی رہائی کا مطالبا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here