گمبٹ : خاتون کا کہنا ہے کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر چلا گیا ہے، اس نے پہلے بھی کتنی بار مجھے دھمکیاں دی کہ میں تمہیں چھوڑ دوں گا اور بعد میں خود ہی معافی مانگ کر مجھے اپنے ساتھ لے جاتا ہے، لیکن اب اس نے پھر مجھے اپنے گھر سے نکال کے مجھے ذلیل و رسوا کیا ہے، اور میرے ماں باپ بھی مجھے قبول کرنے کو تیار نہیں تو کہاں جائوں۔۔۔میری کوئی داد رسائی نہیں ہو رہی ہے ، خدارا میرے ساتھ انصاف کیا جائے۔