اسٹاف رپورٹ
کراچی: گورنر سندھ ہائوس میں رجسٹریشن نمبر 10001 سے 20000 ٹیسٹ میں شریک ہوئے گورنر سندھ کی ہدایت پر گورنر ہاﺅس کے باہر سیکورٹی اور ٹریفک موثر انتظامات کئے گئے ٹیسٹ کے لئے گورنر ہاؤس کے مرکزی لان میں کرسیاں لگائی گئیں انٹری ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ارٹیفشل انٹیلیجنس، ویب تھری اور میٹا ورس کے فری کورسز کروائے جائیں گے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ 25 سوالات پر مشتمل اور دورانیہ پینتالیس منٹ تھا آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ نوجوانوں کے مستقبل کے لئے اچھی خبر ہے ۔ کامران خان ٹیسوری آرٹیفیشل انٹیلی جنس، میٹاورس اور ویب تھری کورسز کرکے نوجوان 15 سے 20 لاکھ ماہانہ کما سکیں گے۔