احتساب عدالتوں کے حوالے سے آپ کا کیا موقف ہے؟
اگر احتساب عدالتیں غیر آئینی ہیں تو ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ ایکشن کیوں نہیں لے رہیں؟
نیب صوبے کے افسران کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتا، احتساب عدالتیں بھی غیر آئینی ہیں: سابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور آئینی ماہر، بئرسٹرضمیر گھمرو