کندھ کوٹ رپورٹ عبدالغفارمنگی
کندھ کوٹ 12 مغویوں کی بازیابی کے لیے ضلع بھر کی پولیس کا درانی مہر کچت علائقہ میں آج چوتھوے روز بھی آپریشن جاری ڈاکوں کے متعدد ٹھکانے مسمار فائرنگ کا تبادلہ بھی وقفہ وقفی سے جاری تاحال مغوی بازیاب نا ہوسکے۔
کچے کے علائقہ درانی مہر میں چوتھوے روز بھی آپریشن جاری پولیس نے اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری پولیس آپریشن میں ہیوی مشینری بکتر بند اور بلڈوز کا بھی استعمال کیا جس متعدد مورچے مسمار اور نظر آتش کردیے ایس ایس امجد شیخ کے مطابق ڈاکوو کا خاتمہ مغویوں کی بازیابی ہمارہ مشن ہے جو پورہ کر کے رہینگے 200 اہلکار 50 کمانڈوز بھی آپریشن میں شامل ہیں دریائی علائقاجات اور جنگلات کی وجہ سے مشلکلات پیش آرہی ہیں لیکن آپریشن کامیاب ہوکر رہیگا تمام مغوی بازیاب کروائینگے ۔