کراچی

صرف گھر کے افراد (خواتین ، بچے اور عمر رسیدہ) کو پابندی سے استثنیٰ۔ صحافی/میڈیا رپورٹر، پولیس / رینجرز، سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین وغیرہ پر پابندی برقرار، ہائی کورٹ کے آرڈر کے مطابق پابندی کی تشریح بھی جاری- ایسی پابندی کی وجہ طبی ماہرین کی رائے کے مطابق وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے ہوم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے حکم نامہ جاری۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here