اسٹاف رپورٹ
کراچی: انیمل راٸیس تنظیم کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں تین بندروں کو قدرتی ماحول فراہم کرنے پر عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ جس پر آج عدالت نے متعلقہ اداروں کونوٹس جاری کرتے ہوٸے 24مارچ کوجواب طلب کرلیا۔
درخواستگذار کے وکیل بیرسٸر علی طاہرنے موقف اختیار کیاگلشن اقبال پارک میں بندروں کوقدرتی ماحول نہیں دیاجارہاہے
ایسا ماحول دیا جاٸے جس ان کی ضروریات پوری ہوسکے ۔