اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر چوہدری فواد نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی نےسینیٹ کی زیادہ تر نشستوں پراپنےامیدواروں کےنام فائنل کر لئے ہیں سندہ سے فیصل واڈا سینٹ کا الیکشن لڑیں گے اور ٹیکنو کریٹ نشست پر سیف اللہ ابڑو تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

جبکہ بلوچستان سے عبدالقادر کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

چوہدری فواد کے مطابق  خیبر پختونخواہ سے شبلی فراز، محسن عزیز، دوست محمد کا نام حتمی فہرست میں شامل کیا گیا۔ پنجاب سےسیف اللہ نیازی، ڈاکٹر زرقا، بیرسٹر علی ظفر امیدوار ہوں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here