اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد: اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے پاکستان بھر میں پولیس کی تقرریاں اور تبادلے کئے ہیں جن کے مطابق
.ڈی آئی جی میر واعظ نیاز کی خدمات ایف آئی اے سے خیبرپختونخواہ پولیس کے سپرد
ایس ایس پی عامر عبداللہ خان نیازی کی خدمات پنجاب پولیس سے خیبرپختونخوا پولیس کے سپرد
ایس ایس پی کیپٹن ر منصور امان کی خدمات خیبرپختونخوا پولیس سے پنجاب پولیس کے سپرد
ایس ایس پی عبدالرؤف بابر کی کی خدمات خیبرپختونخوا پولیس سے پنجاب پولیس کے سپرد
تعیناتی کے منتظر ایس پی محمد بلال قیوم کو نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات کر دیا گیا
ایس ایس پی آغا رمضان علی کی خدمات بلوچستان پولیس سے پنجاب پولیس کے سپرد
ایس ایس پی ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر کو ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا
ایس پی سید مختیار علی شاہ کو بلوچستان پولیس سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت