وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ، برسات متاثرین کے لیے امداد دینے کی منظوری۔
اجلاس میں 2020 کی برساتوں کے متاثرین کیلئے 4 ارب 2 کروڑ 11 لاکھ 5 ہزار روپے امداد دینے کی منظوری دیدی۔
سندھ کابینہ نے ضلع تھرپارکر مں اینٹی انکروچمنٹ پولیس اسٹیشن قائم کرنے کی منظوری دیدی۔
پولیس اسٹیشن قائم کرنے کیلئے 3.2 ملین روپے رقم کی بھی منظوری دیدی۔
۔ کابینہ نے وولیشن ٹیبل کو ریشنلائیز کرنے کی منظوری دیدی
سندھ کابینہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے رولز میں ترمیم کردی۔