کراچی: مراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال ، خلاف ضابطہ فنڈز جاری کرنیکا ریفرنس دائر، نیب راولپنڈی نے وزیر اعلی سندھ کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کیا۔
سندھ میں توانائی کے منصوبوں میں خلاف ضابطہ فنڈز جاری کئے گئے، نیب ریفرنس، نوری آباد پاور کمپنی ، سندھ ٹرانمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی منصوبے میں اربوں کی ہیر پھیر کی گئی، نیب ریفرنس، ریفرنس میں وزیراعلی سندھ ، عبد الغنی مجید سمیت 17 لوگوں کو ملزم نامزد کیا گیا۔