کراچی: مانیٹرنگ ڈیسک
،شہباز گل نے ایک چینل پر بیٹھ کر البراک گروپ کیخلاف بیانات ہوئے بغیر ٹھوس ثبوتوں کے الزمات لگائے جسکے جواب میں البراک گروپ پاکستان نے ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار علی کی عدالت میں زیر دفعہ 499،500 کے تحت ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا، عدالت میں عدم حاضری پر وارنٹ ناقابل ضمانت گرفتاری