مانیٹرنگ ڈیسک
کراچی: میئر اسلام آباد کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد امیدواروں اور پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کیا گیا۔ اس سلسلے میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق میئراسلام آباد کیلئے غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق اب تک کی گنتی کے بعد ن لیگ کے پیر عادل شاہ کامیاب قرار پائے ہیں۔