کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 27 بلین روپے کے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد کورنگی روڈ پر رکھ دیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ موجود، اس موقع پر کابینہ اراکین، چیئرمین پی اینڈ ڈی، کمشنر کراچی، سیکریٹری بلدیات اور دیگر افسران موجود۔
ملیر ایکسپریس وے کی لمبائی 38.50 کلومیٹرہے، روڈ کی لمبائی 30.90 کلومیٹر ہے اور ملیر ایکسپریس وے کو 6 انٹرچیجز ہیں اور 6 لائن ہیں، ملیر ایکسپریس وے کو 5 پل اور 5 ویٹ برجز ہیں اور ملیر ایکسپریس وے کو 63 کلورٹس اور ایک انڈرپاس ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی بریفنگ