سرکل بکوٹ گلیات کی صحافت کا ایک اور باب بند ھوگیا ۔
سرکل بکوٹ کے سنئیر صحافی طارق نواز عباسی آج راولپنڈی کے ہسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔
مرحوم طارق نواز عباسی طویل عرصے سے بیمار تھے انکی تدفین آبائی گاوں ایوبیہ خانسپور میں کی جائے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here