عمرکوٹ: گاؤں ٹالھو مالھو کی رہائشی متوفی خاتون کے ورثہ کا اللہ والا چوک پر لاش رکھ کر دھرنا، خاتون کو ڈلیوری کے لیے ہسپتال لائے تھے۔ ورثہ ، ڈاکٹر نے غلط آپریشن کیا اور ایک گھنٹے بعد کہا اسے حیدرآباد لے جائو، حیدرآباد کے ڈاکٹروں نے کہا کہ خاتون کو مچھلی طرح کاٹا گیا ہے۔ ورثہ
ڈاکٹر اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ ورثہ کا مطالبہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here