پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی جبری برطرفی پر پیپلزپارٹی نے مذمت کی ہے۔

ملازمین کی جبری برطرفی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جبکہ پیپلزپارٹی نے

پی پی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار جبری برطرفی کر کے اسٹیل ملز کو بیچ دے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملازمین کی جبری برطرفی کا فیصلہ وزیر اعظم کی کابینہ نے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ روزگار دینے کے دعوہ کرنے والی سرکار لوگوں کو بیروزگار کر رہی۔

شیری رحمان نے کہا کہ کورونا کے دوران لوگوں کو بیروزگار کرنا ظلم ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ملازمین کی جبری برطرفی کا فیصلہ واپس لے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here