کوئٹہ: رپورٹ ایم سومرو

سابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و مرکزی رہنما پی پی پی میر چنگیز خان جمالی نے وی این ایس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو ڈھائی سال ہوگئے ہیں وہ اپنی پالیسیز لائیں۔ صرف اپوزیشن کے پیچھے نہ لگیں عوام کو آج تکلیف ہے تو اس لئے اپوزیشن باہر نکلی ہے موسیٰ گیلانی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔عمران خان نے عوام کو دیا ہی کیا ہے وہ تو صرف این آر او کرتا رہتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here