اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد: راولپنڈی میں تحریک لبیک کے خادم رضوی کی رہنمائی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس دوران تحریک لبیک کے کارکن مشتعل ہوگئے،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تحریک لبیک کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ اس دوران اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔