بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہوگئی ۔
منگنی تقریب میں شرکت کرنے والوں کو بذریعہ ای میل دعوت قبول کرنا ہوگی۔
تمام شرکاء کو کورنا منفی ٹیسٹ کی رپورٹ بھی ای میل کرنا ہوگی۔
دعوت میں شرکت سے چوبیس گھنٹے پہلے رپورٹ بھیجنا ہوگی۔
موبائل فون اور فوٹوگرافی بلاول ہاؤس کے اندراجازت نہیں ہوگی۔