لاڑکانہ: بلاول بھٹو زرداری کے نوٹس پر ایم ایس چانڈکا اسپتال اور ڈاکٹرز کی ٹیم متاثرہ بچی کے پاس پہنچ گئے۔ ایم ایس ڈاکٹر ارشاد قاظمی کی جانب سے متاثرہ بچی کی مالی امداد کے ساتھ کھلونے بھی دئے گئے۔
جبکہ متاثرہ بچی کی والدہ علاج سے مطمئن ہے، اور بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تشکر کیا ہے۔

متاثرہ بچی کی والدہ نے مشکل وقت میں مدد کرتے ہوئے اپنی بچی کی جان کو خطرے میں ڈالنے پر پولیس اے ایس آئی کو سلام پیش کیا۔ متاثرہ بچی کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ اے ایس آئی محمد بخش برڑو نے انسانیت سمیت پولیس ڈیپارٹمنٹ کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here