اسٹاف رپورٹر

کراچی: پیپلزپارٹی رکن ڈاکٹر سہراب سرکی نے پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے قرار داد پیش کردی۔ اٹھارہ اکتوبر کو آئی جی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی افسوس ناک ہے، آئی جی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

اس طرح کی حرکتیں پاکستان کے ساتھ درست نہیں ہے۔ یہ ملک کس طرح چلے گا۔ ہم نے پاکستان کے لیے ووٹ دیا۔ ہم اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس مرتبہ اس میں رکاوٹ نہیں ہوئی تو یہ فیڈریشن کے لیے خطرناک ہوگا۔ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here