رپورٹ: شفقت علی
پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر کی جانب سے آج لوکو شیڈ روہڑی میں مومن فٹبال لوکو شیڈ اور ارشاد شہید سکھر کے درمیان فٹبال میچ کھیلا گیا۔
جس میں ضلع سکھر کے صدر منور علی خان چوھان مہمان خاص کے طور پر شرکت کی، جن کے ساتھ انفارمیشن سیکریٹری کاشف حسین قاضی ضلع سکھر اور A G S تاج محمد برڑو عرفان شھریان سکھر سٹی اور روھڑی سٹی کے آصف خان پنھوار انفارمیشن سیکریٹری عمیر سرکی نے شرکت کی۔
جس کے بعد میچ کھیلا گیا جس میں مومن فٹبال لوکو شیڈ نے جیتا نے کامیابی حاصل کی۔
جیتنے والی ٹیم کو منور علی خان چوھان اور ھارنے والی ٹیم کو کاشف حسین قاضی نے ٹرافی اور انعمات دیے اور دونو ٹیموں کی حوصلا افزاٸی کی گئی۔