کندھ کوٹ رپورٹ: عبدالغفارمنگی

کندھ کوٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاھ سیلاب کی صورتحال اور بندوں کا جائزہ لینے ٹوڑی بند پر پہچ گئے بندوں کے کام اور سکیورٹی خدشات کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت۔

وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاھ صوبائی وزیر مکیش چاولہ اور شبیر علی بجارانی کے ہمراہ سیلاب کی صورتحال کے جائزہ لینے گڈو سے باء ائر کندھ کوٹ وزیراعلٰی سندھ نے ٹوڑی بند پر پہچ کے میڈیا سے بات چیت میں بتایہ کہ بندوں کی حالت بھتر ہے مرمتی کام کے دوران سیکیورٹی خدشات تھے جس کے باعث مشکلاتے درپیش آرہی تھی جن کی وجہ سے کام بند ہو رہا تھا۔

سیکیورٹی کے لیے ڈی جی رینجرس اور ڈی آء جی لاڑکانہ سے بات کی ہے کہ پولیس کے ساتھ رینجرس کے اہلکارمقرر کر کے سیکیورٹی کی بھتر سھولیات فراہم کی جائے تاکہ بندوں کے کام میں رکاوٹیں پیدا نہ ہوں اس کے ساتھ ایریگیشن عملداروں کو بندوں کے کاموں میں دن رات کوشاں رہنے کی سختی سے ہدایت بھی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here