رپورٹ: اے بی آریسر

عمرکوٹ: عمرکوٹ شہر کی آنکھوں کی ہسپتال کی گذشتہ کئی دنوں سے بجلی بند، مریض پریشان


تفصیلات کے مطابق ضلع کے مرکزی میڈیسن اسٹور اور آنکھوں کے ہسپتال کی بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی کے باعث بند ہے۔


جبکہ بجلی بند ہونے کی باعث ہسپتال میں مریضوں کو جدید طریقے سے چکاسنے کا عمل بھی بند ہے، محکمہ صحت کے مرکزی میڈیسن اسٹور میں موجود قیمتی ویکسین خراب ہونے کا خدشہ بھی بڑہ گیا ہے۔


دوسری جانب ویکسین خراب ہونے کی صورت میں ضلع میں ویکسین کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here