رپورٹ: غلام مھدی
لاڑکانہ: "آرڈر مجھ سے کیوں نہیں لیا” وڈیرے کے بیٹے نے اسلحہ کے زور پر ریسٹورنٹ بند کرادی۔
لاہوری محلہ میں قائم پر بااثر شخص اسلحہ لیکر پہنچ گیا، اور کہا کہ مجھ سے آرڈر نہیں لے رہے ہو تو کسی اور کو بھی آرڈر لینے نہیں دوں گا۔
جس کے بعد بااثر نذیر ڈاھانی نے ریسٹورنٹ کے کاؤنٹر پر توڑ پھوڑ کر کے با آسانی روانہ ہوگیا۔
جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فٹیجز وی این ایس نے حاصل کرل
دوسری جانب ریسٹورنٹ مالک کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع تھانہ سول لائن کو دی گئی مگر ابھی تک بااثر کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکی ہے۔