لاڑکانہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جی ڈی اے رہنما معظم عباسی سے ان کے والد منور علی عباسی کے انتقال پر تعزیت، جبکہ مرحوم کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ حاجی منور علی عباسی کی جدائی کے دکھ میں ان کے خاندان والوں کے ساتھ شریک ہوں۔

جبکہ اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی کے ساتھ جمیل احمد سومرو بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here