نمائندہ وی این ایس
کراچی: سکردو ہوائی اڈہ نے ایک دن میں بارہ ایئربس اے 320 پروازیں نمٹائیں پروازیں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سکردو کے درمیان اپریٹ ہوئیں۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق بڑھتی پروازیں مقامی اور بین الاقوامی سیاحوں کا سکردو میں دلچسپی کا ثبوت ہیں سیاح ائرپورٹ انتظامیہ اور مقامی مہمان نوازی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ملک کے بڑے شہروں کا سکردو سے بڑھتا فضائی رابط یہاں سیاحت کی صنعت کو فروغ دے گی۔