مری کے رہائشی حماد عباسی نے دانش اشراق عباسی ایڈوکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی
سانحہ مری کے تمام ذمہ داروں کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کاروائی کی جائے، درخواست میں موقف
سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید کے اہلخانہ نے اعلیٰ حکام کو آگاہ کیا، درخواست گزار
وزیر اعظم، وزیر داخلہ، پولیس حکام نے اطلاع کے باوجود کوئی ایکشن نہ لیا، درخواست میں موقف
25ہزار سیاح کی گنجائش والے مری میں ایک لاکھ سے زائد سیاحوں کی اجازت کیوں دی گئی ؟ درخواست گزار
تمام اعلیٰ حکام کا ایکشن نہ لینا مجرمانہ غفلت ظاہر کرتا ہے، درخواست گزار
کچھ لوگوں کی وجہ سے مری کی عوام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ درخواست گزار
مری کی عوام مہمان نواز اور عزت دار لوگ ہیں ان کی ساخت کو خراب کیا گیا۔ درخواست گزار۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا 31 گھنٹے گاڑی میں بچوں کے ساتھ ٹریفک اور ٹھنڈ میں گزاری اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ برف میں پھنسے رہے اور ٹھنڈ کی وجہ سے جان کی بازی ہارگئے۔
اھلیان مری کی آواز احکام بلا تک پہنچانے اور ذمدران کو کٹہرے میں