پی ڈی ایم نے استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایک اردو نیوز ویب بول کے مطابق عید الفطر کے بعد پیپلزپارٹی کو استعفوں پر راضی کیا جائےگا، اگر پیپلزپارٹی استعفوں کی شرط پر راضی نہ ہوئی تو پی ڈی ایم استعفے نہیں دے گی۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم استعفوں کے بغیر ہی حکومت کے خلاف طویل لانگ مارچ کرے گی۔
پی ڈی ایم نے طویل احتجاج کی حکمت عملی پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم جماعتوں کا 26 مارچ کا لانگ مارچ دس دن کے دھرنے کےساتھ طے کیا گیا تھا۔