اسٹاف رپورٹ
ڈی سی سمیت محکمہ صحت کےافسران کا جائے وقوعہ کا جائزہ،معاملے کی انکوائری کا حکمپولیو مہمات کے بعد تمام استعمال شدہ اور غیر استعمال شدہ وائلز ورکرز سے واپس لے کر محکمہ کو بھجوائی جاتی ہیں۔
سکریپ کے گوداموں میں ہزاروں پولیو وائلز کی موجودگی سے پولیو مہمات کی تمام تر کوریج اور رپورٹس پر بھی سوالیہ نشانگودام کے مالک کے خلاف ایف آئی ار درج کردی گئی ہے ، پولیو پروگرام پنجابویکسین ہے اس کے پیچ چیک کیے جارہے ہیں ، پولیو پروگرام پنجابگودام کے مالک کے مطابق یہ سوات سی خریدی ہے، پولیو پروگرام پنجاب