قومی احتساب بیورو (نیب) کورٹ کے سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ارشد ملک کورونا کے علاج کے لیے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل تھے۔
خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کے باعث اب تک 8260 افراد جاں بحق جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔