gb election

گلگت

پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ وفاقی حکومتی پارٹی سادہ اکثریت لینے میں ناکام ہوئی۔
اب تک کی پارٹی پوزیشن
تحریک انصاف 8
آزاد 7
پیپلز پارٹی 4
مسلم لیگ ن 2
ایم ڈبلیو ایم 1
جبکہ ایک حلقے میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں سین واضح نہیں ہو رہا۔
حلقہ 1 گلگت 1۔ امجد ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی
حلقہ 2 گلگت 2۔ جمیل احمد پیپلز پارٹی
حلقہ 3 گلگت 3۔ الیکشن اگلے اتوار کو ہے
حلقہ 4 نگر 1۔ امجد ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی
حلقہ 5 نگر 2۔ جاوید منوا آزاد
حلقہ 6 ہنزہ۔ کرنل عبیداللہ پی ٹی آئی
حلقہ 7 سکردو 1۔ راجہ زکریا پی ٹی آئی
حلقہ 8 سکردو 2۔ کاظم میثم ایم ڈبلیو ایم
حلقہ 9 سکردو 3۔ وزیر سلیم آزاد
حلقہ 10 سکردو 4۔ راجہ ناصر آزاد
حلقہ 11 کھرمنگ۔ امجد زیدی پی ٹی آئی
حلقہ 12 شگر۔ راجہ اعظم پی ٹی آئی
حلقہ 13 استور 1۔ خالد خورشید پی ٹی آئی
حلقہ 14 استور 2۔ شمس لون پی ٹی آئی
حلقہ 15 دیامر 1۔ شاہ بیگ آزاد
حلقہ 16 دیامر 2۔ محمد انور مسلم لیگ ن
حلقہ 17 دیامر 3۔ رزلٹ کا انتظار
حلقہ 18 دیامر 4۔ گلبر خان پی ٹی آئی
حلقہ 19 غذر 1۔ نواز ناجی آزاد
حلقہ 20 غذر 2۔ نزیر احمد پی ٹی آئی
حلقہ 21 غذر 3۔ غلام محمد مسلم لیگ ن
حلقہ 22 گانچھے 1۔ مشتاق حسین آزاد
حلقہ 23 گانچھے 2۔ عبد الحمید آزاد
حلقہ 24 گانچھے 3۔ انجینیر اسماعیل پیپلز پارٹی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here