مانیٹرنگ ڈیسک
کراچی: پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ استعفی منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا۔ این آر او کیوں اور کیسے دیا جاتا ہے، کس کو دیا جاتا ہے، ایک دوسرے کو دیا جاتا ہے، قوم کو سمجھانے کا شکریہ۔ جواب تو پھر بھی دینا پڑے گا ! اب لو گے احتساب کا نام ؟