رپورٹ : فیاض احمد رتڑ


ملک کے دیگر شہریوں کی طرح تحصیل گمبٹ کے مختلف علاقوں میں بھی محرم الحرام انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔


دسویں محرم الحرام کا جلوس تعزیہ سیج مھر کے دڑوں سے برآمد ہوا ، جو کے گمبٹ ریجھل شاہ کے پڑ پہ رک کے ماتم سینہ زنی اور نوحہ خوانی کئی 12 بجی ریجھل شاہ کے پڑ سے نکل کر اپنے روایتی راستوں سے گذرتا ہوا کوھڑا شہر اور گمبٹ کے درمیان کے بڑے علم پاک پہ اختتام پزیر ہوا ۔


دوسری جانب کوھڑا شہر کے جانب سےجلوس تعزیہ اور شعبیہ ذوالجناح بڑے علم پاک امام بارگاہ لکیاری سادات سے برآمد ہوا اور اپنے روائیتی راستوں پر گذرتا ہوا گمبٹ کوھڑا کے درمیان علم پاک پہ اختتام پزیر ہوا گامزن سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here