کراچی: نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سابق وفاقی وزیر سینٹر میر حاصل خان بزنجو طبعیت کی خرابی کے باعث آغا خان ہسپتال میں داخل ہوگئے تھے میر حاصل خان بزنجو گزشتہ کچھ مہینوں سے پھپڑوں کے سرطان میں مبتلا رہے ہیں اور ان کا علاج آغا خان ہسپتال میں چل رہا تھا آج صبح طبعیت کی خرابی کے باعث ان کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here