لاہور: مسلم لیگ نواز نے پی ٹی وی کی فیس 65 سے بڑھا کر ایک سئو کرنے کی مخالفت کردی۔

نواز لیگ ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں درخواست جمع کرادی۔

درخواست میں سپریم کورٹ سے نوٹیس لینے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پی ٹی وی کا ٹیکس بڑھا کر عوام پر 30 ارب روپوں کا بوجھ ڈال رہے ہیں۔

درخواست میں پی ٹی وی کی فیس کو بڑھانے کی مذمت کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here