کراچی : صوبہ سندھ میں حکومت کی جانب سے شب برات کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں 30 مارچ  بروز منگل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق(15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here