کراچی: جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں کورونا وائرس سے انتقال کر جانے والے مریض کے ورثا کے لواحقین کی ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ۔ عبدالاسلام کو گزشتہ شام اسپتال لایا گیا اسکی حالت تشویشناک تھی۔ ڈاکٹر سیمی جمالی
ایک بہتریں وارڈ کو توڑ ڈالا یہ بہت بڑا جرم ہے، مجرموں کو سزا ملنی چاہیئے، ڈاکٹر سیمی جمالی
پولیس اور رینجرز کی نفری پہنچ گئی صورت حال کنٹرول کرلی۔ جب کہا جاتا ہے کہ کورونا وائرس کو سمجھیں، تو اس کو مذاق سمجھا جاتا ہے، جب بیمار زندگی کی جنگ ہار جاتا ہے تو، پورا اسپتال ہی توڑ ڈالو، سینکڑوں مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈال دو۔ خطرے میں ڈال دو ان ڈاکٹرز اور پیرامیڈک کی زندگی جو فرنٹ لائن اس بیماری سے لڑ رہے ہیں۔ ایک بہتریں وارڈ کو توڑ ڈالا یہ بہت بڑا جرم ہے، مجرموں کو سزا ملنی چاہیئے، ڈاکٹر سیمی جمالی