لاڑکانہ: لینار کینسر اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت عملے کے پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ضلع ہیلتھ افسر اطیر شاہ

لینار اسپتال کے ایک سو ملازمین میں سے 42 کے نمونے لیے گئے تھے، ڈائریکٹر ڈاکٹر صمد شیخ، ڈاکٹر ارم ناز اور تین ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے، جن افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے ان کو اپنے گھروں میں ہی آئسوليٹ کردیا گیا۔ لینار کینسر اسپتال کے سارے ملازمین کے ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں ڈپٹی کمشنر نعمان صدیق

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here