وگن: رپورٹ حسن علی مغیری
وگن میں پولیس کے خلاف پنہور برادری تونیہ برادری اور سیاسی سماجی رہنما سراپا احتجاج بن گئے۔

وگن پولیس کے خلاف وگن کہ اور اردگرد گائوں کے لوگ المرتضیٰ مین چونک وگن پر دھرنا دے بیٹھے ہیں۔

احتجاج کرنے والوں کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او وگن صادق عباسی اور ائی ایس آئی نادر بنگھر نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ روزنا بنیاد پر لوگوں سے لاکہوں روپیہ رشوت لیکر جہوٹے ایف آئی آر کاٹ کر عوام کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فورن وگن تہانے پر تعینات ایس ایچ او صادق عباسی اور ائی ایس ائی نادر بنگھر کو فورن ہٹایا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here