گلگت: انسداد دہشتگری عدالت کے جج محمود الحسن نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی۔

خبر کے مطابق مجرم شاہد عالم نے 10 سالہ سید رحمت غنی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

جبکہ مجرم کو ڈیڑھ لاکھ روپے کے جرمانہ اور عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

یاد رہے کہ یہ واقعہ جگلوٹ کے علاقے میں پیش آیا تھا، جبکہ 30 جون کو کیس انسداد دہشت گردی میں پیش ہوا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here