Home انٹرٹینمنٹ بھارتی فلم انڈسٹری کے سینیئر اداکار کشور نندلاسکر چل بسے

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینیئر اداکار کشور نندلاسکر چل بسے

0
228

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینیئر اداکار کشور نندلاسکر کورونا وائرس کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے گئے۔

81 سالہ اداکار کو دو ہفتے قبل کورونا وائرس ہوا تھا  جس کے بعد ان کی حالت بگڑتی گئی اور آج وہ انتقال کرگئے۔

کشور نندلاسکر نے متعدد بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ ان میں واستو، سنگھم، جس دیش میں گنگا رہتا ہے، سمبا وغیرہ شامل ہیں۔

واستو میں ان کے کردار کو کافی پذیرائی ملی تھی جبکہ گووندا کے ساتھ فلم ‘جس دیش میں گنگا رہتا ہے‘ میں انہوں نے ’سناٹا‘ کا کردار ادا کیا تھا جسے کافی پسند کیا گیا تھا۔

NO COMMENTS