بکوٹ (نوید اکرم عباسی ) بکوٹ سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ عماد عباسی میموریل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری اس ٹورنامنٹ میں ہزارہ کشمیر کوہ مری لورہ اسلام آباد کی 32 معروف ٹیموں نے حصہ لیا پاکستان کرکٹ ٹینس بال کے سٹار کھلاڑی مختلف ٹیموں میں حصہ لے رہئے ہیں ٹورنامنٹ آرگنائزر حسام جمشید عباسی اکرام عباسی اور انکی تمام ٹیم بہترین انداز میں اس ٹورنامنٹ کو نوجوانوں کے لیے اس ماٹو۔ کہ ۔کھیلوں کے میدان آباد ہسپتال ویران ۔اور منشیات سے انکار کھیلوں سے پیار کے۔

ساتھ نہ صرف تمام کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ کی بکوٹ شریف میں بھرپور مہمان نوازی کررہئے ہیں بلکہ خوبصورت انداز میں اندرون ملک اور بیرون ممالک شائقین کرکٹ کو برائے راست میچ دیکھا رہئے ہیں ۔پاکستان کے نامور سٹار کرکٹر تیمور مرزا خرم چکوال ماجد اسلام آباد منٹو بھائی بلا ٹینس صغیر پھٹان چکوال محسن چھری طاہری اسلام آباد حمزہ عباسی حنیف استاد بکوٹی بلا چونترہ اسامہ سیالکوٹ خوشحال خان علی ندیم شیری ندیم صنم اقبال مانی بہارہ کہو احتشام ستی بابر کٹر بادشاہ خان میرو مری شہباز گولڑہ جیسے کھلاڑیوں نے نمائیدگی کی۔

اس ٹورنامنٹ بہترین کرکٹ دیکھنے کو مل رہی ھے نمایاں ٹیموں میں اوسیاہ یونایٹڈ لکی سٹار کھن خورد نمل شائینگ مولیا کنگ ینگ سٹار لورہ سنگی چمیاٹی کشمیر عماد عباسی میموریل کرکٹ کلب بکوٹ شریف ہل سٹار کشمیر ککمنگ کرکٹ ٹیم ہوترول کرکٹ کلب گیری کرکٹ کلب بکوٹ سپر کنگ پوٹھ سٹار کرکٹ کلب مری بکوٹ لوورز کی ٹیموں نے نمایاں کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین کرکٹ کو دلچسپ میچ دیکھنے کو ملے برائے راست میچ حسنین لیاقت نے دیکھائے جبکہ کمینٹری کے معروف کمنٹیٹر زیبی عباسی نے جوہر دیکھائے ۔اس ٹورنامنٹ کو دیکھنے کے لیے کشمیر سرکل بکوٹ گلیات لورہ مری سے بہت بڑی تعداد میں شائقین کرکٹ آتے ہیں اور آرگنائزر حسام جمشید عباسی اکرام عباسی اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور بھرپور تعاون کرتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here